Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور: محلہ بہادر پورہ کے ایک گھر میں چوری کی بڑی واردات۔

پسرور: رپورٹر فاروق چوہدری کے مطابق; حاجی محمد اشرف محلہ بہادر پورہ پسرور کے گھر میں چوری کی بڑی واردات۔ محمد اشرف اور اسکا بیٹا سعودی عرب م...

پسرور: رپورٹر فاروق چوہدری کے مطابق; حاجی محمد اشرف محلہ بہادر پورہ پسرور کے گھر میں چوری کی بڑی واردات۔
محمد اشرف اور اسکا بیٹا سعودی عرب میں عرصہ دراز سے محنت مزدوری کے سلسلہ میں مقیم ھیں۔
محمد اشرف کی فیملی اپنے رشتہ داروں کے گھر گئے ھوے تھے ۔
رات کو چور چھت کی بلائی منزل کا تالا توڑ کر اندر داخل ھوے اور گھر کا صفایا کردیا۔
صبح ھمسایوں نے گھر کے دروازے کھلے دیکھے تو تشویش لاحق ھوئی اور حاجی اشرف کے گھر والوں کو فون کر کے بلایا ۔
گھر والوں نے سیف الماری کے تالے ٹوٹے ھوے دیکھے تو زیورات اور نقدی غائب پائی
نامعلوم چور 2000 سعودی ریال ۔ 22 تولہ طلائی زیورات ۔
اور پاکستانی 20 ھزار روپیہ لے اڑے ۔
تھانہ سٹی پسرور پولیس کی ٹیم جاے واردات پر پہنچ کر معائنہ کیا اور ضروری کاروائی شروع کردی ۔

موقع کی ویڈیو دیکھیں: