Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سیالکوٹ: انسپکٹر اور حوالدار مبینہ طور پر جعلی چالان بک رکھنے پر گرفتار۔

انسپکٹر اور حوالدار کو مبّینہ طور پر جعلی چالان بک رکھنے پر گرفتار کیا گیا۔ اصل چالان بکس کے سیریل نمبرز کے مطابق چالان ہونیوالی گاڑیوں میں ...

انسپکٹر اور حوالدار کو مبّینہ طور پر جعلی چالان بک رکھنے پر گرفتار کیا گیا۔

اصل چالان بکس کے سیریل نمبرز کے مطابق چالان ہونیوالی گاڑیوں میں بھی تضاد پایا گیا۔

مبیّنہ جعلی چالان بک کے چالان سامنے آنے پردفعہ 155cاور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاگیا۔ گرفتار انسپکٹر متعدد بار ایس ایچ او تعینات رہ چکا ہے۔ گرفتار پولیس انسپکٹر کا لگائےجانے والے الزامات کی تردید گرفتار پولیس انسپکٹر کا کہنا ہے کہ شہید پولیس آفیسر کا بیٹا ہوں محکمہ کے ساتھ فراڈکاسوچ بھی نہیں سکتا۔ 

پولیس انسپکٹر کو تھانہ سول لائن کی حوالات میں بند کردیا گیا