پسرور نارووال روڈ پرپل نالہ ڈیک کے قریب دو مسافر منی بسیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں م...
پسرور نارووال روڈ پرپل نالہ ڈیک کے قریب دو مسافر منی بسیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں
حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں میں 25 سالہ منشاء سکنہ قلعہ احمدآباد , 20 سالہ فضہ سکنہ قلعہ احمدآباد , 15 سالہ لائبہ سکنہ , 17 سالہ اروہ سکنہ چوڑیکے,اور 17 سالہ حسنین سکنہ بھاگ شامل ہیں۔
اطلاع پر ریسکیو 1122 کی تین گاڑیاں موقع پہنچ گئیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیاگیا ہے