نئی دہلی(وین ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید فوجی نفری بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے فیصلہ ...
نئی دہلی(وین ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید فوجی نفری بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پانچ ہزار مزید فوجی مقبوضہ کشمیر میں بھیجیں جائیں گے۔پانچ ہزار میں سے تین ہزار فوج سرینگر میں تعینات ہونگے جبکہ باقی فوجیوں کو دیگر اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔