Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائ...

لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔