Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

60 سالہ پولینڈ کی رہائشی 30 سالہ موٹر مکینک سے شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک: فیس بک پر ہونے والی دوستی شادی میں بدل گئی، پولینڈ کی رہائشی 60 سالہ خاتون نوجوان سے شادی کے لیے حافظ آباد پہنچ گئی۔ خاتون نے اسلا...

ویب ڈیسک: فیس بک پر ہونے والی دوستی شادی میں بدل گئی، پولینڈ کی رہائشی 60 سالہ خاتون نوجوان سے شادی کے لیے حافظ آباد پہنچ گئی۔

خاتون نے اسلام قبول کر کے تیس سالہ حافظ محمد ندیم سے شادی کر لی۔شادی پر دولہن نے سرخ جوڑا پہنا،میک اپ کیا اور مہندی بھی لگائی۔دولہا سمیت اہلخانہ خوشی سے نہال ہو گئے۔