Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے 20 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پہلے ہی غریب عوام کی پہنچ سے دور ایل پی جی کی قیمت میں مزید 13 روپے 20 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ایل پی جی ...

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پہلے ہی غریب عوام کی پہنچ سے دور ایل پی جی کی قیمت میں مزید 13 روپے 20 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 216 روپے 90 پیسے فی کلو ہو گئی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 155 روپے 8 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔