;لندن:; محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا بیان بھی آگیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی...
;لندن:; محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا بیان بھی آگیا۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ دعا ہے اللہ تعالٰی اُن کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے ۔ آمین
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) October 10, 2021
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں نواز شریف نے لکھا کہ "ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ دعا ہے اللہ تعالٰی اُن کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے "۔