Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

لاہورمیں شہیدہونے والے پولیس کانسٹیبل کوپسرورکےنواح میں پورےاعزازکےساتھ سپردخاک کردیاگیا

پسرور/ لاہورمیں شہیدہونے والے پولیس کانسٹیبل کوپسرورکےنواح میں پورےاعزازکےساتھ سپردخاک کردیاگیا گذشتہ روزلاہورمیں تحریک لبیک کی ریلی میں پول...

پسرور/ لاہورمیں شہیدہونے والے پولیس کانسٹیبل کوپسرورکےنواح میں پورےاعزازکےساتھ سپردخاک کردیاگیا





گذشتہ روزلاہورمیں تحریک لبیک کی ریلی میں پولیس کانسٹیبل خالدجاوید شہیدہوگیاتھا 
 شہیدکوپسرورکے نواح چوبارہ میں نمازجنازہ لے بعدپورے سرکاری اعزازکے ساتھ سپرد خاک کردیاگیا

شہیدکوایس پی محمداکمل, ڈی ایس پی مظہرگوندل کی قیادت میں پولیس کے چاک وچوبنددستہ نے سلامی پیش کی

نمازجنازہ میں معززین علاقہ سمیت ضلع بھرکے پولیس افسران اورجوانوں نے شرکت کی 

شہیدخالدجاوید تھانہ گوالمنڈی لاہورمیں تعنیات تھا اوردوران ڈیوٹی ایم اے اوکالج کے قریب شہید ہوا

شہیدکے لواحقین میں ایک بیٹا, پانچ بیٹیاں اوربیوہ شامل ہے