Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی

لندن: بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی ، خالصتان کے قیام کیلئے ووٹنگ کچھ دیر میں شروع ہ...

لندن: بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی ، خالصتان کے قیام کیلئے ووٹنگ کچھ دیر میں شروع ہو گی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لندن کے بعد برطانیہ کے دیگرشہروں میں بھی ووٹنگ ہوگی ، سرکاری عمارت کوئین ایلزبیتھ 2پر خالصتان کے جھنڈے لگا دیے گئے، خالصتان کیلئے ریفرنڈم کی ووٹنگ سرکاری عمارت کوئن ایلزبتھ دوئم میں ہوگی ۔