Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اداکارہ میرا کی فلم بنانے کیلئے پیسے نہ دینے پر حکومت کوخودکشی کی دھمکی

لاہور: اداکارہ میرا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فلم بنانے کیلئے پیسے دئیے جائیں ورنہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیں گی۔ تفصیلات کے مطابقنت نئے ا...

لاہور: اداکارہ میرا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فلم بنانے کیلئے پیسے دئیے جائیں ورنہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیں گی۔

تفصیلات کے مطابقنت نئے اندازسے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے والی اداکارہ میرا پھر خبروں کی زینت بن گئیں ہیں ،اداکارہ میرا نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ فلم بنانےکیلئے پیسے دئیے جائیں ورنہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیں گی۔

میراکی دھمکی آمیز تحریر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔ میرا اس سے قبل بھی کئی بارحکومت سے امداد کی اپیل کر چکی ہیں۔

ادا کارشمون عباسی نےحمایت میں کہااداکارہ میرا کو توجہ کی ضرورت ہے۔ میرا ذہنی اور معاشی لحاظ سے مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ اداکارہ سے ملاقات کی جائے۔

چند روز قبل میرا نے تکذیب نکاح کیس میں عدالتی کارروائی کےبعد کرتے ہوئے کہا تھاکہ جعلی نکاح کیس سے فلم انڈسٹری کو اربوں کو نقصان ہو چکا ہے۔