Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

عمران خان کو بد دعائیں دینے والا شخص گرفتار

مردان: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں حکومت اور وزیر اعظم عمران خان کو بد دعائیں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی 24 نیوز ک...

مردان: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں حکومت اور وزیر اعظم عمران خان کو بد دعائیں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق مہنگائی سے تنگ شہری نے مسجد میں اعلان کیا اور خواتین اور بچوں سے اپیل کی کہ وہ عمران خان کی حکومت سے جان چھڑانے کیلئے بد دعائیں کریں۔