وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا ماحول ٹھیک اور ساری چیزیں ہیں۔ ;بعض لوگ پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنانے کی نا...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا ماحول ٹھیک اور ساری چیزیں ہیں۔
;بعض لوگ پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں: شیخ رشید۔ فوٹو: فائل
شیخ رشید کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ بعض لوگ پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے اور ساری چیزیں سیٹلڈ ہیں، ہمارے عظیم ادارے کے بدخواہ اور جمہوریت جنہیں ایک آنکھ نہیں بھاتی وہ ناکام ہوں گے۔