وزیراعظم عمران خان برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم ع...
وزیراعظم عمران خان برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغانستان میں خانہ جنگی سے بہت تباہی ہوئی ہے، دنیا کو ہر صورت افغان حکومت سے بات کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ افغان طالبان نے ہمیں یقین دلایا ہےکہ افغان سرزمین سے ہم پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے۔