Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

تیل کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے: گورنر سٹیٹ بینک

لندن:گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی پوری دنیا میں ہورہی ہے،تیل کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفت...

لندن:گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی پوری دنیا میں ہورہی ہے،تیل کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے وزیرعظم عمران خان کا پیغام لیکر آیا ہوں۔اب تک دو لاکھ 60 ہز ار روشن ڈیجٹیل اکاؤنٹ کھل چکے ہیں،روشن ڈیجٹیل کے ذریعے پاکستان میں دو اعشاریہ چھ ارب ڈالر آئے ہیں۔

ایکسچینج ریٹ جون 2019 سے مارکیٹ پر چھوڑ دیا گیا ہے۔امریکہ میں جو مہنگائی ہے وہ پچھلے 30 سال میں نہیں ہوئی۔ادائیگیوں کا دباو اس وجہ سے ہے کہ معیشت بہتر ہورہی ہے۔