Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت کے خلاف بابر اعظم اور محمد رضوان نے اہم اعز از اپنے نام کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان نے بھارت کے خلاف بہترین اوپننگ پارٹنر شپ کا ریکارڈ قائم کردیا ۔ تفصیل کے مطابق بابر اعظم اور مح...

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان نے بھارت کے خلاف بہترین اوپننگ پارٹنر شپ کا ریکارڈ قائم کردیا ۔

تفصیل کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان نے اوپننگ پارٹنر شپ کھیلتے ہوئے 11اوورز میں 80سکور بنائے جو اب تک بھارت کے خلاف پاکستان کی بہترین اوپنر پارٹنرشپ ہے ۔بابر اعظم نے 36گیندوں پر 43اور محمد رضوان نے 30گیندوں پر 35رنز بنائے ۔