بڈیانہ حیدری چوک چونڈہ روڑ پر دکان پر ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو دکاندار محمد امین سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائیل چھین کر فرار ۔ ڈا...
بڈیانہ حیدری چوک چونڈہ روڑ پر دکان پر ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو دکاندار محمد امین سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائیل چھین کر فرار ۔ ڈاکو دوکاندار پر تشدد بھی کرتے رہے ۔