Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پاک بھارت ٹاکرے میں وقفے کے دوران محمد رضوان بیٹنگ چھوڑ کر نماز ادا کرنے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بھارتی ٹیم کے خلاف بیٹنگ کے دوران ہی نماز ادا کی۔ محمد رضوان کی نماز ادا کرنے کی ویڈیو بھی س...

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بھارتی ٹیم کے خلاف بیٹنگ کے دوران ہی نماز ادا کی۔

محمد رضوان کی نماز ادا کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں انکو پانی کے وقفے کے دوران نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔محمد رضوان اب تک بھارت کے خلاف 30گیندوں پر 35 رنز بناچکے ہیں۔انہوں نے آج 100 کیچر کا ہدف بھی مکمل کیا تھا۔