کراچی :وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے طالبہ کو بلیک میل کرنے کے الزام میں پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئ...
کراچی :وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے طالبہ کو بلیک میل کرنے کے الزام میں پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گرفتار ملزمان پی ایچ ڈی کی طالبہ کی ویڈیو بناکر اسے پریشان کرتے تھے،گرفتار ملزمان بلیک میلنگ، تشدد اورویڈیو بنانے میں ملوث ہے۔