Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروباری افراد پریشان

کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آگاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں...

کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آگاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں شدید گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 171 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 43 ہزار 829 پوائنٹس پر تھا ، کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر کے بعد ہی سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ آنا شروع ہو گئی اور اب تک مارکیٹ میں 523 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 43 ہزار 305 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کاروباری افراد پریشانی کا اظہار کر رہے ہیں ۔