Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

محمدرضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

شارجہ: محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے بہترین ایوریج کے ساتھ ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ محمد رضوان کی ٹی 20 ایوریج اس و...

شارجہ: محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے بہترین ایوریج کے ساتھ ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

محمد رضوان کی ٹی 20 ایوریج اس وقت 52 اعشاریہ 77 ہے۔ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک ہزار رنز 52 اعشاریہ 72 کی ایوریج کے ساتھ مکمل کیے تھے۔