پٹرولنگ چوکی کھوئی سٹاپ کی بڑی کاروائی 21 بوتل دیسی شراب برآمد تفصیلات کیمطابق پٹرولنگ کھوئی سٹاپ محمد آمین سب انسپیکٹر انجارج...
پٹرولنگ چوکی کھوئی سٹاپ کی بڑی کاروائی
21 بوتل دیسی شراب برآمد
تفصیلات کیمطابق پٹرولنگ کھوئی سٹاپ محمد آمین سب انسپیکٹر انجارج پٹرولنگ چوکی
کاشف عمران اسسٹنٹ انچارج پٹرولنگ چوکی
ملک شکیل پٹرولنگ چوکی معہ ٹیم کی کاروائی تحصیل پسرور کے گاوں بوڑیکے سے تعلق رکھنے والے تین افراد سے 21 بوتل دیسی شراب برآمد کر کے تھانہ بڈیانہ میں بندِ حوالات کر دیا
ً