Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سمبڑیال: ‏طالبہ ‏جانبحق

سمبڑیال۔ اسپائر کالج کی طالبہ روڈ کراس کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موقع پر جانبحق۔ریسکیو1122 سمبڑیال۔ بارہویں جماعت کی طال...

سمبڑیال۔ اسپائر کالج کی طالبہ روڈ کراس کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موقع پر جانبحق۔ریسکیو1122

سمبڑیال۔ بارہویں جماعت کی طالبہ کرن چھٹی کیبعد گھر جا رہی تھی ۔ریسکیو1122۔۔۔۔جبکہ ٹرک ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔گیا ہے 

ریسکیورز نے طالبہ کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔