Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں موجود تھے ۔...

اسلام آباد (: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں موجود تھے ۔

نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا تھاجس میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر مذہبی امور پیر امین الحق قادری نے شرکت کی تھی ۔ملاقات میں کالعدم مذہبی جماعت کے حوالے سے گفتگو کی گئی تھی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کالعدم مذہبی جماعت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔