Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیر اعظم نے آج قوم سے خطاب ملتوی کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرنا تھا جسے ملتوی کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعظم ابھی مزی...

وزیر اعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرنا تھا جسے ملتوی کردیا گیا ہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعظم ابھی مزید مشاورت کرنا چاہتے ہیں ، خطاب کے لئے وقت کا تعین جلد کیا جائے گا۔
گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ شائد وزیر اعظم کل (30اکتوبر) یا پھر پرسوں (31اکتوبر) قوم سے خطاب کریں گے ۔ شیخ رشید نے کہا تھا کہ وزیر اعظم کا خطاب ہی کابینہ کا بیانیہ ہوگا۔