لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا نواب ٹاون میں چھاپہ مختلف اداروں کے اعلی افسران کو بلیک میل کرنے والی لڑکی گرفتار ایف آئی اے سائبر کرائ...
لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا نواب ٹاون میں چھاپہ
مختلف اداروں کے اعلی افسران کو بلیک میل کرنے والی لڑکی گرفتار ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو پنجاب اور وفاقی اداروں کے افسران نے درخواست دی تھی درخواست میں کہا گیا کہ حنا محمود ان کو بلیک میل کر رہی ہے
ایف آئی اے سائبر ونگ نے ان افسران کی درخواست پر چھاپہ مار کر حنا محمود کو گرفتار کر لیا حنا محمود کے موبائل سے ان افسران کی درجنوں نازیبا ویڈیو اور تصاویر برامد کر لی، ایف آئی اے حکام
ملزمہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے، ایف آئی اے حکام