عالمی صرافہ مارکیٹ میں رواں ہفتے سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر اضافہ دیکھا گیا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں ایک ہفتے می...
عالمی صرافہ مارکیٹ میں رواں ہفتے سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر اضافہ دیکھا گیا۔
ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں ایک ہفتے میں سونے کی قدر 10.80 ڈالر فی اونس بڑھی جس سے سونے کی فی اونس قیمت 1768.20 ڈالر ہوگئی۔
کاروباری ہفتے میں سونے کی بلند ترین قدر1801.75 ڈالر فی اونس اور کم ترین قدر 1750.05 ڈالر فی اونس رہی۔