Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

چوبارہ ‏پھلورہ ‏روڈ ‏عرصہ ‏دراز ‏ٹوٹ ‏پھوٹ ‏کا ‏شکار۔

پسرور/چونڈہ/چوبارہ پھلورہ روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ اور زبوں حالی کا شکار بارش کے بعد لوگوں کو گزرنے میں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا   پسرور/...

پسرور/چونڈہ/چوبارہ پھلورہ روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ اور زبوں حالی کا شکار بارش کے بعد لوگوں کو گزرنے میں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا 

 پسرور/ہزاروں دیہاتوں کوپسرورسےملانےوالی واحد گزرگاہ عرصہ درازسےٹوٹ پھوٹ کاشکار،حکام نےآنکھیں بند کرلیں،عوام کی مشکلات میں اضافہ ،روزانہ سینکڑوں چھوٹی بڑی گاڑیوں کوگزرنےمیں دشواری کاسامنا،اس کےساتھ ساتھ ہزاروں طلباءوطالبات کو روزانہ سکول وکالجز جانےمیں بھی مشکلات کاسامنا ہے،علاقہ مکینوں کاارباب اختیارسےاصلاح احوال کامطالبہ