سیالکوٹ اور نارووال کے ڈی پی او تبدیل ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کو تبدیل کرکے انکی جگہ عاطف نذیر کو ڈی پی او سیالکوٹ ت...
ڈی پی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کو تبدیل کرکے انکی جگہ عاطف نذیر کو ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ سابق ڈی ہی او سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کو ایڈیشنل آئی جی ڈسپلن لگا دیا گیا۔ ڈی پی او نارووال سید علی اکبر شاہ کو تبدیل کرکے سی پی او رپورٹ کرنے کا کہا گیاہے جبکہ انکی جگہ کامران ممتاز کو ڈی پی او نارووال تعینات کر دیا گیا ہے۔