Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سیالکوٹ :چارجنگ لگاموبائل گرم ہونے سےپھٹ گیا،نوجوان جاں بحق

سیالکوٹ: کوٹلی لوہاراں کا رہائشی 23سالہ سید حمزہ  موبائل چارج پر لگا کر استعمال کر رہا تھا کہ اچانک پھٹ گیا سیالکوٹ :موبائل پھٹنے سے نوجوان ...


سیالکوٹ: کوٹلی لوہاراں کا رہائشی 23سالہ سید حمزہ  موبائل چارج پر لگا کر استعمال کر رہا تھا کہ اچانک پھٹ گیا

سیالکوٹ :موبائل پھٹنے سے نوجوان بری طرح جھلس گیا جسے لاہور ریفر کیا گیا

سیالکوٹ:بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکا