ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فارق کے تبادلے پر ضلع بھر کی پولیس فورس کو سلامی دینے کے لئے بلا لیا گیا، ڈی پی او صاحب بگھی پر دولہا بن کر ...
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فارق کے تبادلے پر ضلع بھر کی پولیس فورس کو سلامی دینے کے لئے بلا لیا گیا، ڈی پی او صاحب بگھی پر دولہا بن کر شاہانہ انداز میں ہاتھ ہلاتے ہوئے الوادع، سرکاری وسائل گاڑیوں اور پیٹرول کا بے جا استعمال۔