پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر راہِ فرار اختیار کرنے والے کیویز کو شاہینوں نے شارجہ کے میدان میں گھیر لیا۔ جب پاکستان کی بیٹنگ جاری تھ...
پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر راہِ فرار اختیار کرنے والے کیویز کو شاہینوں نے شارجہ کے میدان میں گھیر لیا۔ جب پاکستان کی بیٹنگ جاری تھی تو اس دوران پاکستانی کرکٹ شائقین نیوزی لینڈٹیم کے فیلڈرز کے پیچھے " سیکیورٹی، سیکیورٹی" کے نعرے لگاتے رہے۔
#security
— Muhmmad Umar (@M_Umar_1) October 26, 2021
How was the tea
کے بعد پیش خدمت ہے
How was the security
پاکستانی عوام شارجہ کے میدان میں نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی ٹائٹ کرتے ہوئے@BLACKCAPS#PakvsNewzealand#PAKvNZ#pak pic.twitter.com/btnqJILxv0