سیالکوٹ / پسرور/حادثہ کنگرہ روڈ پرمسافروین اورموٹرسائیکل کےدرمیان تصادم،حادثہ میں 1شخص جاں ب...
سیالکوٹ / پسرور/حادثہ
کنگرہ روڈ پرمسافروین اورموٹرسائیکل کےدرمیان تصادم،حادثہ میں 1شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی
،جاں بحق 45 سالہ شخص کی شناخت پورگ بیگ کےنام سےہوئی جوظفروال کارہائشی بتایاجارہاہے،ریسکیو1122نےنعش اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا