اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں ملزم طاہر ظہور کی ٹرائل کورٹ فیصلے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوکت مقدم اور تفتیشی افسر کو ن...
اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں ملزم طاہر ظہور کی ٹرائل کورٹ فیصلے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوکت مقدم اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تھراپی ورک کی درخواست پرسماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت سے کہاکہ گواہوں کےبیانات اور دیگر دستاویزات فراہمی کی درخواست دی، ٹرائل کورٹ نےہماری درخواست مستردکردی۔عدالت نےوجہ بتائے بغیر دستاویزات فراہمی کی درخواست مستردکی۔
وکیل نے کہا کہ دستاویزات کےبغیرٹرائل کیسےآگےبڑھ سکتاہے، عدالت نے 7 اکتوبرکافیصلہ کالعدم قراردے۔