پسرور کے نواحی گاؤں لنگے کے رہائشی مزدور کو سیالکوٹ کی فیکٹری میی فیکٹری مالک کے بھائی اور بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزموں کے خلاف FI...
پسرور کے نواحی گاؤں لنگے کے رہائشی مزدور کو سیالکوٹ کی فیکٹری میی فیکٹری مالک کے بھائی اور بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزموں کے خلاف FIR درج یاد رہے قتل ہونے والا مزدور SHO بدوملہی جاوید یعقوب ناگرہ آف لنگے کا چچا زاد بتایا جا رہا ہے زرائع