رحیم یارخان کےعلاقے ماہی چوک میں 9 افرادکےقتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ پیٹرول پمپ کے دفتر میں گھسن...
رحیم یارخان کےعلاقے ماہی چوک میں 9 افرادکےقتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ پیٹرول پمپ کے دفتر میں گھسنے والے ڈاکوؤں اور پمپ مالک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کےبعد ڈاکوؤں نے دفتر میں فائرنگ کردی جس سے موقع پر موجود افراد جاں بحق ہوگئے۔
9 افراد کے قتل کی اس لرزہ خیز واردات کے بعد سے اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔