Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

لاہور: خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا ،ملزم کے فون سے 50نازیبا ویڈیو ز برآمد

لاہور: خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مط...

لاہور: خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔


نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے ملزم کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ، محکمہ صحت کے مطابق ملزم جناح ہسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات ہے ، ملزم کے خلاف خاتون نے نازیبا ویڈیو بنانے کی شکایت کی تھی جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا تھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملزم کے فون سے 50 نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں ۔