اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخوا...
اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق سی پی پی اے نے نیپرا سے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگا کرنے کی درخواست کی ہے کہ ، نیپرا 27 اکتوبر کو سماعت کے بعد سی پی پی اے کی درخواست پر فیصلہ کرے گا۔