Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جاں بحق ، مجموعی تعداد 11 ہو گئی

اسلام آباد میں ایک اور شخص ڈینگی وائرس کے باعث انتقال کر گیا جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہ...

اسلام آباد میں ایک اور شخص ڈینگی وائرس کے باعث انتقال کر گیا جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے ۔

نجی ٹی وی 24 نیوز نے ڈی ایچ او اسلام آباد کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 146 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوئے ہیں ، یہی علاقوں سے 48 نئے ڈینگی کیسز سامنے آئے جبکہ شہری علاقوں میں ڈینگی کے 98 کیسز رپورٹ ہوئے ۔

واضح رہے کہ ڈینگی مچھر کے وار ملک بھر میں جاری ہیں لاہور کے متعدد سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کیلئے بیڈز 70 فیصد سے زیادہ بھر چکے ہیں ۔