پنجاب پولیس کی بھرتی کے دوسرے مرحلے کے امیدواران کیلئے خوشخبری

پنجاب پولیس کی بھرتی کے دوسرے مرحلے کے امیدواران کیلئے خوشخبری
جسمانی امتحانات میں کامیاب امیدواران تحریری امتحان کی تیاری رکھیں، امتحان کی تاریخ کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔