Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

فری میڈیکل کیمپ سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم 🌹 سوکن ونڈ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔

فری میڈیکل کیمپ سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم  سوکن ونڈ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔ جس میں ہمارے ماہر ڈاکٹرز آپ کا مفت معائنہ کریں...

فری میڈیکل کیمپ




سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم  سوکن ونڈ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔
جس میں ہمارے ماہر ڈاکٹرز آپ کا مفت معائنہ کریں گے اور مفت ادویات بھی فراہم کریں گے۔
ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم جنرل فزیشن، لیپروسکوپک جنرل سرجن ،
میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر شامل ہیں۔

30,September 2021,
11:00 AM _ 2:00 PM
فخرے سوکن ونڈ
سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم