Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

شناختی کارڈ گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کریں طریقہ کار نیچے دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کریں

اس طرح کی اور موبائل ریلیڈڈ ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرا یہ چینل سبسکرائب کریں چاندی کلاسوالہ ویلاگ پاکستان گھر بیٹھے موبائل فون سے شناختی کارڈ...

اس طرح کی اور موبائل ریلیڈڈ ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرا یہ چینل سبسکرائب کریں چاندی کلاسوالہ ویلاگ

پاکستان گھر بیٹھے موبائل فون سے شناختی کارڈ بنانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

اس ایپ کے ذریعے موبائل پر لائیو بائیو میٹرک انگلیوں کے نشانوں کی تصدیق ہوسکے گی

سمارٹ موبائل کے ذریعے شناختی کارڈ گھر بیٹھ کر بنوایا جاسکے گا

بیرون ملک پاکستانی بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے

وزیراعظم عمران خان کا چئیرمین نادرا اور نادرا ٹیم کو مبارکباد

اس لنک کے ذریعے ایپ اسٹال کرسکتے ہیں اس لنک کو کاپی کریں اور کسی براؤزر میں پیسٹ کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ