لاہور میں 27 اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی لاہور پولیس کی درخواست پر داتاصاحب کے عرس اور شہداء کربلا کے چہلم کے...
لاہور میں 27 اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی
لاہور پولیس کی درخواست پر داتاصاحب کے عرس اور شہداء کربلا کے چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گئی