Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی پسرور گوشت 11 ستمبر 2021 بروز ہفتہ

ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی پسرور گوشت 11 ستمبر 2021 بروز ہفتہ 11 || ستمبر || 2021 || ہفتہ 03 || صفر || 1443 ہجری 27 || بادھوں || 2078 بکرمی آج ک...

ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی پسرور گوشت 11 ستمبر 2021 بروز ہفتہ

11 || ستمبر || 2021 || ہفتہ
03 || صفر || 1443 ہجری
27 || بادھوں || 2078 بکرمی

آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگی یہ اپ ڈیٹ اور اسکا تعین مارکیٹ کمیٹی پسرور کی جانب سے کیا گیا ہے
ایمرجینسی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے رابطہ کریں۔
اے سی پسرور آفس نمبر: 6443566-052

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

بیف گوشت 450 روپے کلو گرام
مٹن گوشت 900 روپے کلو گرام
چکن مرغی 310 روپے کلو گرام