ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی پسرور گوشت 10 ستمبر 2021 بروز جمعہ المبارک

10 || ستمبر || 2021 || جمعہ المبارک
02 || صفر || 1443 ہجری
26 || بادھوں || 2078 بکرمی

آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگی یہ اپ ڈیٹ اور اسکا تعین مارکیٹ کمیٹی پسرور کی جانب سے کیا گیا ہے
ایمرجینسی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے رابطہ کریں۔
اے سی پسرور آفس نمبر: 6443566-052

اپ ڈیٹ : چاندی کلاسوالہ

بیف گوشت 450 روپے کلو گرام
مٹن گوشت 900 روپے کلو گرام
چکن مرغی 298 روپے کلو گرام