پسرور سٹی پولیس نے پانچ کارسواروں کو مشتبہ قرار دے کر حوالات میں بند کردیا 4 کا تعلق ملتان جبکہ ایک نوجوان کا تعلق منڈی بہاٶالدین سے بیان کی...
پسرور سٹی پولیس نے پانچ کارسواروں کو مشتبہ قرار دے کر حوالات میں بند کردیا 4 کا تعلق ملتان جبکہ ایک نوجوان کا تعلق منڈی بہاٶالدین سے بیان کیا جاتا ہے ملزمان پسرور میں کس سے ملنے آٸے نہ بتا سکے۔ وہ اپنی کارکی ملکیت کا بھی کوٸی ثبوت فراہم نہ کرسکے۔پولیس نے رپٹ درج کرکے پانچوں مشکوک نوجوانوں کو حوالات میں بند کردیا۔