Amazing تعلیم و تربیت دی لیڈرز اِن سکول پسرور کی کینٹین پر طلبا وطالبات باکس میں پیسے ڈال کر خود ہی خریداری کرتے ہیں۔ طلبا وطالبات کے پاس کر...
Amazing
تعلیم و تربیت
دی لیڈرز اِن سکول پسرور کی کینٹین پر طلبا وطالبات باکس میں پیسے ڈال کر خود ہی خریداری کرتے ہیں۔ طلبا وطالبات کے پاس کرنسی نوٹ بڑا ہو تو خود ہی باکس میں رکھ کر وہاں سے باقی پیسے لے لیتے ہیں۔ سامنے ایک نوٹس چسپاں ہے جس پر واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ
Be Honest Be Happy
دیانتدار بنیں اور خوش رہیں