Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

النور ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد نیوز رپورٹر : ابن آدم

پسرور شہر میں موٹاپے جیسی مہلک بیماری کا بذریعہ لیپروسکوپک آپریشن علاج ممکن ڈاکٹر میاں ولید کی کوششوں سے فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کی...

پسرور شہر میں موٹاپے جیسی مہلک بیماری کا بذریعہ لیپروسکوپک آپریشن علاج ممکن ڈاکٹر میاں ولید کی کوششوں سے فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کی سپرستی سرجن ڈاکٹر عمران عباس اور پروفیسر محسن گیلانی نے کی موٹاپے میں مبتلا 35 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ النور ہسپتال کے ایم ڈی ڈاکٹر اعجاز احمد نے بھی کیمپ کا معاٸنہ کیا۔
اس موقع پر وطن عزیز کی آزادی کے پرمسرت موقعہ کا کیک کاٹا گیا۔
رپورٹر ابن آدم