ڈویژنل_چئیرمین_پسرور_چوہدری_جہانگیر_منصف_جٹھول SE سیالکوٹ سرکل چوہدری_اشرف_علی_صاحب_سے_خصوصی_ملاقات _کرتے_ہُوئے – ملاقات میں ملازمین کے مختل...
ڈویژنل_چئیرمین_پسرور_چوہدری_جہانگیر_منصف_جٹھول SE سیالکوٹ سرکل چوہدری_اشرف_علی_صاحب_سے_خصوصی_ملاقات _کرتے_ہُوئے –
ملاقات میں ملازمین کے مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کے حل کیلئے چوہدری اشرف علی صاحب نے یقین دہائی کروائی کہ میں بھی پسروری ہوں پسرور ڈویژن ایک بہترین ڈویژن ہے اور ہمیشہ اس ڈویژن نے بہترین رزلٹ دئیے ہیں اور آئیندہ بھی انجنئیرز اور مزدوروں کے اتحاد سے ہمیشہ کی طرح اپنی مثال آپ پیش کرے گی انشااللہ –