31 اگست کے بعد سکول ٹرانسپورٹرز بغیر ویکسین کام نہیں کرسکیں گے. 30ستمبر کے بعد مکمل ویکسینیشن نہ ہونے پر فضائی سفر نہیں ہوسکے گا. 15 ستمبر...
31 اگست کے بعد سکول ٹرانسپورٹرز بغیر ویکسین کام نہیں کرسکیں گے. 30ستمبر کے بعد مکمل ویکسینیشن نہ ہونے پر فضائی سفر نہیں ہوسکے گا.
15 ستمبر کے بعد موٹرویز پر سفر کے لیے کم ازکم ایک ڈوز لازمی ہوگا. میٹرو بس اور ٹرین پر 15 ستمبر کے بعد ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والے سفر کرسکیں گے.
17سال یا زائد عمر کے طلبہ 15 ستمبر تک ویکسین لازمی لگوائیں.
فیک کورونا سرٹیفکیٹ بنانے اور بنوانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔